برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا میں نے آج کہا کہ ملکہ الزبتھ نے امریکی صدر
ڈونالڈ ٹرمپ کو اس سال برطانیہ کے سرکاری دورے پر آنے کی دعوت دی ہے۔مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر کے عہدے کا حلف لینے کے
بعد امریکہ کاسرکاری دورہ
کرنے والی پہلی غیر ملکی لیڈر محترمہ ٹریسا مے نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ
ملکہ الزبتھ نے مسٹر ٹرمپ کو برطانیہ کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جسے
انہوں نے قبول کر لیا ہے۔